Sr. | English Words | Urdu Words |
10856 | METHAEMOGLOBIN R Noun Report Error! | میٹ َہیموگَلوبَن ۔ فَیرَک لوہے پَر مُشتَمَل تَکسید شُدَہ ہیم کے ساتھ گَلوبَن مِلاپ پَر مُشتَمَل َہیمو گَلوبَن کی ایک قِسَم ۔ یہ پِگمَنٹ آکسیجَن کو لے جانے کے قابَل نَہیں ہوتا ۔ |
10857 | METHAEMOGLOBINAEMIA R Noun Report Error! | خون میں میتھیو مو گلوین کی خاصی مقدار میں موجودگی اس کی موجودگی سے عمل تنفس میں وقت پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
10858 | METHAEMOGLOBINAEMIA R Noun Report Error! | خُون میں میتھائیموگَلوبَن ۔ اگَر زیادَہ مِقدار میں ہو تو نیلا یَرقان ہو جاتا ہے ۔ سَخَت کام کَرنے سے سانس پھُول جاتا ہے کیُونکہ یہ آکسیجَن نَہیں لے جا سَکتا |
10859 | METHAEMOGLOBINURIA R Noun Report Error! | پَیشاب میں میتھائیموگَلوبَن کی موجُودگی |
10860 | METHAMPHETAMINE R Noun Report Error! | ایمفیٹامین سے اخذ کیا جانے والا ایک ذود اثر ۔ چستی پیدا کرنے والا مادہ ۔ |