Sr. | English Words | Urdu Words |
10551 | METAMERISM R Noun Report Error! | (کیمیا) اٰن ہم عنصر اور ہم وزن سالمات کی حالت جو اگرچہ ایک ہی ساخت اور ایک سالماتی وزن کے ہیں، مگع خواص مختلف ہیں ۔ یک ترکیبی ۔ قاش جز ۔ |
10552 | METAMETHEMATICS R Noun Report Error! | فلسفہٴریاضیات ۔ ریاضیات کا منطقی نحو ۔ |
10553 | METAMORPHIC R Adjective Report Error! | اِنقلاب پذیر ۔ کایا بدل ۔ مقلب ۔ منقلب ۔ |
10554 | metamorphic rock R Phrase Report Error! | میٹا مارفک چٹان : چٹانوں کی تین بنیادی اقسام میں سے ایک قسم ۔ |
10555 | METAMORPHISM R Noun Report Error! | تغیّر ۔ کامل تغیّر ۔ دگر شکلیت ۔ کایا پلٹ ۔ |