Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | MACROSCOPIC R Adjective Report Error! | میکروسکوپک ۔ کلاں ۔ مری بچشم ۔ اجمالی ۔ ایسی اشیا جو ننگی آنکھ سے دیکھی جا سکتی ہیں ۔ |
492 | MACROSCOPIC R Greek, Opposite To Report Error! | کَلان ۔ وہ چیز جو آنکھ سے دَیکھی جا سَکے |
493 | MACROSCOPIC R Adjective Report Error! | جو صرف عریاں آنکھ سے ہی نظر آئے اس کا برعکس جو صرف خوردبین سے نظر آئے ۔ |
494 | MACROSCOPIC R Adjective Report Error! | جو صرف عریاں آنکھ سے ہی نظر آجائے اس کا برعکس یعنی جو چیز صرف عریاں آنکھ سے نظر نہ آئے بلکہ اس کو دیکھنے کے لیے خوردبین کی ضرورت ہو ۔ |
495 | MACROSCOPIC R Adjective Report Error! | کلاں بینی۔بڑا۔کلاں۔پچشم۔ننگی۔ |