Sr. | English Words | Urdu Words |
11641 | MICROIMAGE R Noun Report Error! | مائیکرو امیج ۔ فوٹو گرافک طریقے سے چھوٹی کی گئی ایک شبیہ جو عموما مائیکرو فلم یا مائیکرو فش پر سٹور کی جاتی ہے ۔ جو اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ انہیں بڑا کر کے ہی پڑھا جا سکتا ہے ۔ |
11642 | MICROINFARCT R Noun Report Error! | چھوٹا سدہ |
11643 | MICROINJECTOR R Noun Report Error! | سیال مادوں کا انتہائی قلیل مقدار انجیکٹ کرنے والا |
11644 | MICROINSTRUCTION R Noun Report Error! | مشینی ضابطہ ۔ ہدایات کی کوئی شق جس پر کمپیوٹر کی کار پردازی مبنی ہوتی ہے ۔ |
11645 | MICROINSTRUCTION R Noun Report Error! | مائیکرو انسٹرکشن ۔ ایک انسٹرکشن جو مائیکرو کوڈ کا حصہ ہے ۔ |