Sr. | English Words | Urdu Words |
15346 | MODULE IND R Adjective Report Error! | مقیاسہ پیمائش کا معیار یا اکائی خصوصا پیمائش کی وہ اکائی جس کے ذریعے عمارتی سامان کی پہلے سے تیاری کو معیاری بنایا جاسکے ۔ |
15347 | MODULE TRAINING R Adjective Report Error! | وہ طریقہ تربیت جس میں مہارتوں کو چھوٹی چھوٹی اکائیوں میں تبدیل کردیا جائے ۔ |
15348 | MODULO R Preposition Report Error! | حرفِ جار ۔ حرفِ ربط |
15349 | modulus R Phrase Report Error! | مقیاسی ، معیار : ایک نظام سے دوسرے نظام میں اکائیوں کی تبدیلی کے لیے ایک مستعمل ۔ |
15350 | MODULUS R Noun Report Error! | (ریاضیات) معینہ مضروب فیہ (خاص طور پر وہ مضروب فیہ جو نپیری لوگارتھم کو معمولی لوگارتھم میں تحویل کرنے کے لئے کام آتا ہے ۔ |