Sr. | English Words | Urdu Words |
22726 | MYOTUBULE R Noun Report Error! | عضلاتی ریشوں کا ریشہ دار ہونا جن کے مرکز میں نیو کلئیس بھی موجود ہوتا ہے |
22727 | MYPSARCOMA R Adjective Report Error! | پٹھے کی نرم نسیج سے حاصل صدہ رسولی ۔ |
22728 | MYRCENE C10 H16. R
Report Error! | مائریسن ۔ ایک ایلی سائیکلیک مونو ٹرپین جو چند لازمی تیلوں میں پائی جاتی ہے ۔ مثلا وربینا آئل اور آئل آف ہوپسی ۔ |
22729 | MYRIA / MYRIO / MYRI R Prefix Report Error! | سابقہ بہ معنی دس ہزار بے شمار لاتعدار ۔ |
22730 | MYRIACANTHOUS R Adjective Report Error! | جس میں بے شمار کانٹے ہوں ۔بے حد خار دار ہو ۔ |