Sr. | English Words | Urdu Words |
8246 | MEGADEATH R Noun Report Error! | ایک ملین افراد کی ہلاکت ۔ خصوصاً جنگ میں تخمینے کے طور پر ۔ |
8247 | MEGADERMATIDAE R Adjective Report Error! | میگا ڈرماٹیڈا ۔ بے دم چمگادڑوں کا خاندان ۔ لمبے کان اور ناک کا پتا ہوتا ہے ۔ انہیں مصاص کاذب نقلی چمگادڑ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ حیوانوں کا خون نہیں چاٹنی ۔ |
8248 | MEGADONT R Adjective Report Error! | میگاڈانٹ ۔ کلاں دنداں ۔ بڑے دانت عام طور پر مسخ شدہ ہوتے ہیں ۔ |
8249 | MEGADONT R Adjective Report Error! | بڑے دانتوں والا ۔ |
8250 | MEGAESOPHAGUS R Adjective Report Error! | میگا ایسوفیگس ۔ غذاکی نالی کا زیریں حصہ بہت بڑا حصہ بہت بڑا ہونا ۔ |