Sr. | English Words | Urdu Words |
10236 | MESOTHORAX R Adjective Report Error! | میسو تھوریکس ۔ میان صدر ۔ حشرات کے سینے کا درمیانی یا دوسرا حصہ جس پر درمیانی ٹانگوں کا ایک جوڑا اور پروں کا پہلا جوڑا ہوتا ہے ۔ لیکن یہ پردار حشرات میں ہوتا ہے ۔ |
10237 | MESOTHORIUM R Noun Report Error! | میسوتھوریم ۔ ہم جا تھوریم ۔ ریڈیم یا اکٹینیم کا ہم جا |
10238 | MESOTYMPANUM R Noun Report Error! | کان کے ڈھول کا درمیانی حصہ |
10239 | MESOVASIUM R Noun Report Error! | بیضہ دانی کو اٹھانے والے قاذف نالیوں کے حصے |
10240 | MESOVELIIDAE R Adjective Report Error! | میسو ویلیڈا ۔ لمبی نازک ٹانگوں والے چھوٹے کھٹمل ۔ یہ ٹانگیں انہیں پانی کی سطح پر دوڑنے کی صلاحیت دیتی ہیں ۔ یہ بے پر اور پردار دونوں شکلوں میں ہوتے ہیں ۔ آبی پودوں کے پتوں پہ پائے جاتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے آبی اجسام کو خوراک بناتے ہیں ۔ |