Sr. | English Words | Urdu Words |
10651 | METARAMINOL R
Report Error! | میٹیر یمینول ۔ کم تنش خون میں مستعمل ۔ |
10652 | METARBELLIDAE R Adjective Report Error! | میٹر بیلیڈا ۔ چھال کے ناقب حشرات کا خاندان ۔ شب خیز پتنگے جن کی تھوتھنی نہیں ہوتی ۔ ان کے لاروا درختوں کے تنوں اور بڑی شاخوں میں سوراخ کر کے گھس جاتے اور چھال کھاتے ہیں ۔ |
10653 | METARGON R Noun Report Error! | ایک گیسی عنصر ۔ |
10654 | METASOMA R Noun Report Error! | (حیوانیات)پس شکمہ صدفوں کے جسم کا پچھلا حصہ ۔ |
10655 | METASOMATIC R Adjective Report Error! | کیمیائی تقَلّب سے مُتعَلِق |