Sr. | English Words | Urdu Words |
20126 | MULTISTORY,MULTISTORIED R Adjective Report Error! | کئی سطحوں والا ۔ چھتوں والا ۔ منزلوں والا ۔ کئی منزلہ ۔ |
20127 | MULTISULEATE R Noun Report Error! | کثیر الخلوط ، متعدد چیروں والا |
20128 | MULTITASKING R Noun Report Error! | ملٹی ٹاسکنگ ۔ پروسیسنگ کی ایسی شکل جسے موجودہ آپریٹنگ سسٹمز کی اکثریت سپورٹ کرتی ہے ۔ اس میں ایک کمپیوٹر ملٹی پل ٹاسکس پرکام کرتا ہے ۔ اندازا مختلف ایسے کام جو بظاہر مختلف ٹاسکس کے دوران پروسیسر کے وقت کو مختلف ٹاسکس کے درمیان بانٹ دیتا ہے ۔ |
20129 | multitasking R Phrase Report Error! | ملٹی ٹاسکنگ : کمپیوٹر میں کسی آپریٹنگ سسٹم کی بیک وقت کئی کام کرنے کی صلاحیت ۔ |
20130 | MULTITAXIAL R Noun Report Error! | گولے والا جوڑ |