Sr. | English Words | Urdu Words |
5881 | MASTICIN R Noun Report Error! | مصطگی کا حل نہ پذیر رسوب ۔ |
5882 | MASTICOT R Noun Report Error! | مُردار سَنگ ۔ لیڈمونوآکسائڈ جو زَرد سَفُوف کی صُورت میں صُبغَہ کے طَور پر اور خُشک کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
5883 | MASTIFF R Noun Report Error! | درواس ۔ شِکاری کُتّے کی ایک قِسم ۔ |
5884 | MASTIFF R Noun Report Error! | ایک قسم کا بڑا کتا جس کے ہونٹ اور کان نکلے رہتے ہیں ۔ |
5885 | MASTIFF R Noun Report Error! | ماسٹف: ایک قسم کتا جس کے کان اور ہونٹ لٹکے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |