Sr. | English Words | Urdu Words |
18816 | MOZE R Verb Report Error! | ماہی بھالا کے پر مچھلیوں کا شکار کرنا ۔ |
18817 | MOZILLA R
Report Error! | موزیلا ۔ نیٹ سکیپ نیویگیٹر ویب براﺅزر کا بگڑا ہوا نام ، جسے نیٹ سکیپ کارپوریشن نے وضع کیا ۔ |
18818 | MOZZAF R Name Report Error! | موضف: عہدیدار ۔ |
18819 | MOZZARELLA R Noun Report Error! | ایک قسم کا پنیر جو بھینس کے دودھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
18820 | MOZZETTA R Noun Report Error! | ایک قسم کی بے آستین کی قبا جو رومن کیتھولک پوپ پہنتے ہیں ۔ |