Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | MAMMON R Noun Report Error! | قارون ۔ مال ۔ دھن ۔ دولت کابت ۔ |
2842 | MAMMON R Noun Report Error! | کوبر ، قارون ، مال ، دھن ، دولت کا بُت ، دولت کا بُھوت ۔ |
2843 | MAMMON HAS MORE WORSHIPPERS THAN GOD R Idiom Report Error! | زر کی اللہ سے زیادہ پرستش ہوتی ہے ۔ |
2844 | MAMMONISH,MAMMONISTIC R Adjective Report Error! | مایہ کا ۔ دولَت کا ۔ لالَچ کا ۔ زَر پَرَستی کا ۔ زَر پَرَستانَہ ۔ |
2845 | MAMMONISM R Noun Report Error! | زَر پَرَستی ۔ دولَت پَرَستی ۔ ہَوس پَرَستی ۔ حِرص و طَمَع ۔ بَندگی زَر ۔ |