Sr. | English Words | Urdu Words |
2526 | MALLEABILITY,MALLEABLENESS R Noun Report Error! | لوچ ۔ تَشکیل پَذیری ۔ اثَر پَذیری ۔ وَرق پَذیری ۔ |
2527 | malleable R Phrase Report Error! | ورق پزیر یا تار پزیر یا میلی ایبل : ایسی مادی شے جسے کوٹ کر مختلف اشکال میں تبدیل کیا جاسکتا ہو ۔ |
2528 | MALLEABLE R Adjective Report Error! | پھیلنے والی ، ورق بنانے کے قابل ، ملائم ، لوچدار ۔ |
2529 | MALLEABLE R Adjective Report Error! | مَتوَرّق ۔ وَرق پَذیر ۔ جِس کے وَرق اُتارے جا سَکیں ۔ جِس کو دَبا کَر پھیلایا جا سَکے ۔ |
2530 | MALLEABLE IRON R Noun Report Error! | لوچدار لوہا ۔ آہن ملائم یا نرم ۔ |