Sr. | English Words | Urdu Words |
2726 | MALVA VERTICILLATA R Noun Report Error! | گل خیر |
2727 | MALVACEOUS R Adjective Report Error! | خُبّازیہ ۔ خَطمیہ ۔ خُبّازی ۔ خَطمی ۔ جِنسِ خُبّازی سے تَعلُّق رکھنے والے پودوں مَثلا جِنسِ پَٹوا ، خَطمی فَرَنگی سے مُتعلِّق ۔ |
2728 | MALVAL R Adjective Report Error! | جنس خبازی سے متعلق ۔ |
2729 | MALVASIA,MALMSEY,MALVOISIE R Noun Report Error! | مامزے ۔ میٹھا انگُور جو مَدیرا کی مامزے شَراب بَنانے کے کام آتا ہے ۔ مامزے شَراب ۔ |
2730 | MALVASIAN R Adjective Report Error! | میٹھے انگُوروں سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کے مُتعلِّق ۔ |