Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | MACROCRANIUM R Adjective Report Error! | میکرو کرینئیم ۔ کلاں قحفہ ۔ غیر معمولی طور پر بڑی کھوپڑی جس کی وجہ سے چہرہ چھوٹا نظر آتا ہے ۔ |
372 | MACROCYTE R Adjective Report Error! | بڑی ہوئی قلت خون میں خون کا کوئی بڑا ذرہ ۔ |
373 | MACROCYTE R Noun Report Error! | کلاں خلیہ خون کا وہ سرخ خلیہ جو غیر معمولی طریقے سے بڑا ہوا ہو۔ |
374 | MACROCYTE MEGALOCYTE R Noun Report Error! | خون کی قلت میں کوئی بڑا ذرہ ۔ متضاد میکروسائیٹ ہے ۔ |
375 | MACROCYTHEMIA R Noun Report Error! | بدن میں بڑے خلیات کی موجودگی فقرالدم خبیث |