Sr. | English Words | Urdu Words |
16551 | MONOPETALOUS R Adjective Report Error! | (نباتات) پھول ۔ جس کا کمامہ یا تاج بستہ ۔ پیوستہ ہو ۔ پتیاں مربوط ہوں ۔ نہ کہ متفرق ۔ |
16552 | MONOPETALOUS R Adjective Report Error! | یک گلبرگہ پیوستہ گلبرگہ یک چمرہ(جس میں چمرہ گل ایک ہی پنکھڑی کا ہو ۔ |
16553 | MONOPETALOUS R Adjective Report Error! | مونو پیٹلس ۔ یک گلبرگہ ۔ پیوستہ گلبرگہ ۔ تمام پنکھڑیاں ایک دوسرے میں پیوست ہونا ۔ |
16554 | MONOPHAGOUS R Adjective Report Error! | مونو فیگس ۔ ایسے حیوان جو صرف ایک قسم کی غذا کھاتے ہیں ۔ |
16555 | MONOPHAGOUS R Adjective Report Error! | یَک غذا خور ۔ یَک طُفیلی نواز ۔ ایک ہی قِسَم کی خوراک حاصِل کرنے والا |