Sr. | English Words | Urdu Words |
10041 | MESENTERY R Noun Report Error! | انتڑیوں کے گوپھیا نما حصے اور شکم کے سامنے کی دیوار کا گھیرا ۔ |
10042 | MESENTERY R Verb Report Error! | ایک جھلی جو آنتوں کے کسی حصہ کو معدے کے بیرونی حصہ سے ملحق رکھتی ہیں ماسابقا ۔ |
10043 | MESENTERY R
Report Error! | رودہ بند ۔ بڑی پیری ٹونیم کی تہہ جو خلفی بطنی دیوار اور آنت کے ایک حصے کے درمیان سے گزرتی ہے ۔ |
10044 | MESENTERY R Noun Report Error! | دوہری جِّھلی جو معدے ۔ چھوٹی آنت ۔ لبلبے ۔ تلی اور دوسرے شکمی اعضا کو پیٹ کی کھال سے جوڑے رکھتی ہے ۔ دودھ بند ۔ مسریق یا ماساریقا ۔ |
10045 | MESENTERY,MESENTERIUM R Noun Report Error! | صِفاقی تہ ۔ آنتوں کی جھِلّی ۔ آنتڑیوں کی تھیلی ۔ |