Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | magnetic declination (magnetic variation) R Phrase Report Error! | مقناطیسی میل ، مقناطیسی تبدیلی : کسی مخصوص جگہ پر زمین کے مقناطیسی میدان کے افقی جزو اور جغرافیائی شمالی قطب کے مابین زاویہ ۔ |
977 | MAGNETIC DIP R Noun Report Error! | مقناطیسی میلان ۔ |
978 | magnetic dip R Phrase Report Error! | مقناطیسی میلان : جھکاﺅ ، ڈپ کا زاویہ ۔ مزید تفصیل کے لیے magnetic inclination دیکھو ۔ |
979 | magnetic dipole
R Phrase Report Error! | مقناطیسی ڈائی پول : کرنٹ I والی سطح s کے گرد کرنٹ لوپ کی حد ۔ |
980 | MAGNETIC DOMAIN R Noun Report Error! | میگنیٹک ڈومین ۔ فیرومیگنیٹک میٹریل کا ایک خطہ جس میں انفرادی ایٹمی اور مالیکولر مقناطیسی ذرات ایک ہی سمت میں لائن کیے جاتے ہیں ۔ |