Sr. | English Words | Urdu Words |
22446 | MYMARIDAE R Adjective Report Error! | مائماریڈا ۔ پری مکھیوں کا خاندان ۔ غشائی پردار حشرات ۔ نہایت چھوٹی جسامت ہوتی ہے ۔ صرف انڈوں کی طفیلئیہ ہیں ۔ ایلیپٹس نوع ۲ ملی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ |
22447 | MYMENSINGH R
Report Error! | میمن سنگھ ۔ |
22448 | MYNA R Noun Report Error! | مینا ۔ جو انسانی آواز کی نقل اتارتی ہے ۔ ایک خوبصورت پرندہ ۔ |
22449 | MYNAHBIRD R Noun Report Error! | ایک بڑا ایشیائی پرندہ جو انسانی آواز کی نقل کرتا ہے ۔ |
22450 | MYNHEER R Adjective Report Error! | ہالستان کا باشندہ ۔ہالستانی ۔ |