Sr. | English Words | Urdu Words |
3166 | MANDAL R Name Report Error! | مندل ۔ خوشبو دینے والی لکڑی ۔ |
3167 | MANDALA R Noun Report Error! | مَنڈَل ۔ مَنڈلا ۔ اِرتَسامی کائناتی علامَت جِسے ایک دائرے کے اندر مُربّع کی شَکَل میں ظاہِر کیا جاتا ہے اور جِس میں دیوتاوں کی اشکال حُسنِ تَناسُب سے بَنائی جاتی ہیں ۔ |
3168 | MANDAMENT R Noun Report Error! | حکم ۔ ہدایت ۔ |
3169 | MANDAMUS R Verb Report Error! | حکم دینا ۔ جبر کرنا ۔ دباﺅ ڈالنا ۔ |
3170 | MANDAMUS R Noun Report Error! | روبکار عدالَتِ عالیہ ۔ وہ حُکَم نامَہ جو عدالَتِ عالیہ کی جانَب سے عدالَتِ ماتحت ، کارپوریشن یا فَرد کے نام جاری ہوتا ہے ۔ فَرمان ۔ پَروانہ ۔ حُکَمنامَہ ۔ |