Sr. | English Words | Urdu Words |
17076 | MOOSA R Name Report Error! | موسیٰ ۔ پانی سے نکلا ہوا ۔ |
17077 | MOOSE R Adjective Report Error! | موس ۔ امریکی بارہ سنگا ۔ زندہ ہرنوں کی انواع میں سب سے بڑی جسامت والا ۔ ایک جیسے سم رکھتا ہے ۔ بڑا سر اور نمایاں قسم کی تھوتھنی ۔ چمچہ نما سینگ ہوتے ہیں ۔ |
17078 | MOOSE R Noun Report Error! | مُوس ۔ امریکی بارہ سنگا ۔ جو کینیڈا اور شمالی امریکا کے جنگلی علاقوں میں رہتا ہے ۔ |
17079 | MOOSE R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہرن جو شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
17080 | MOOT R Noun, Adjective Report Error! | اجتماع ۔ طلباء کی مشقی بحث ۔ دلائل پیش کرنا ۔ سوال اُٹھانا۔ |