Sr. | English Words | Urdu Words |
17541 | MORPHEMICS R Noun Report Error! | صرفیات ۔ الفاظ کی تشکیل اور ساخت میں صوفیائی ترکیب کا مطالعہ ۔ |
17542 | MORPHETIC R Adjective Report Error! | نیند سے متعلق ۔ |
17543 | MORPHEUS R Noun Report Error! | یونانیوں میں نیند اور خوابوں کا دیوتا ۔ |
17544 | MORPHIA R Noun Report Error! | افیونی دوا ۔ افیون کا ست جس سے درد میں سکون ملتا ہے اور نیند آجاتی ہے ۔ |
17545 | MORPHIA R Noun Report Error! | جوہرِ افیون ۔ افیون کا ست ۔ مارفیا ۔ افیون کے ست سے متعلق ۔ |