Sr. | English Words | Urdu Words |
20911 | MUSIC CENTRE R Noun Report Error! | ایک مخلوط آلہ جس میں ریڈیو ۔ ریکارڈ مشین وغیرہ یکجا ہوتی ہیں ۔ یا وہ جگہ جہاں سے گانوں کی کیسٹ اور فلمیں وغیرہ کرائے پر لی جاتی ہیں یا خریدی جاتی ہیں ۔ دوکان ۔ |
20912 | MUSIC DEMY R Noun Report Error! | سفید ۔ موٹا اور ملائم کاغذ ۔ جس پر تحریر نغمہ چھاپتے ہیں ۔ |
20913 | MUSIC DIRECTOR R Noun Report Error! | موسیقار ۔ ہدایت کار موسیقی ۔ |
20914 | MUSIC DRAMA R Noun Report Error! | غنائی ناٹک ۔ ایک طرح کی غنائی تمشیل ۔ جس میں بیانیہ کے وقفے نہیں ہوتے ۔ |
20915 | MUSIC DRAMA R Noun Report Error! | ویکنیر کے طرز کا تمثیلی رنگ کا غنائیہ ۔ یا پروگرام ۔ |