Sr. | English Words | Urdu Words |
10881 | METHANOL,CH3OH. HCHO R
Report Error! | میتھینال ۔ اسے ووڈ سپرٹ بھی کہتے ہیں HCHO بنانے کے علاوہ ایوی ایشن ایندھن اور آٹو موبائل کے لئے اینٹی فریز ہے نائیٹرو سیلولوز رالوں رنگوں پلاسٹک پینٹ اور وارنشوں میں محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10882 | METHANOL,METHYL ALCOHAL,WOOD ALCOHOL R Noun Report Error! | میتھنول ۔ رُوحِ چوب ۔ آتشگیر ۔ |
10883 | METHAQUALONE R
Report Error! | میتھا کوالون ۔ خواب آور ۔ |
10884 | METHAQUALONE R Noun Report Error! | من کے ذریعے سے استعمال ہونے والی خواب آور دوا ۔ |
10885 | METHEGLIN R Noun Report Error! | (شہد کی مصالحہ دار شراب ۔ |