Sr. | English Words | Urdu Words |
16721 | MONOTONE R Adjective Report Error! | اِک سُرا ۔ ایک لہجہ ۔ ایک سُر یا لہجے میں جاری ۔ یک سُر ۔ ایک ہی آواز ۔ یک رنگ ۔ |
16722 | MONOTONE R Noun Report Error! | ایک سری آواز ۔ یک لہجہ گیت ۔ |
16723 | MONOTONE R Verb Report Error! | اوّل سے آخر تک ایک ہی آواز میں گانا یا پڑھنا ۔ |
16724 | MONOTONIC R Adjective Report Error! | یک لہجہ ۔ ایک سُر کا ۔ اِک سُرا ۔ اِک سُر ۔ یک رنگ ۔ یکساں ۔ |
16725 | MONOTONICALLY R Adverb Report Error! | یکساں آواز میں ۔ اوّل سے آخر تک ایک ہی آواز میں ۔ |