Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | MAGNETIC INK CHARACTER RECOGNI R Adjective Report Error! | معلومات بندی عمل کاری معلومات ۔ |
997 | MAGNETIC INK CHARACTER RECOGNITION R Noun Report Error! | میگنیٹک انک کریکٹر ایکوگنیشن ۔ کریکٹر ایکوگنیشن کی ایک شکل جو مقناطیسی چارج کی ہوئی روشنائی کو پڑھ سکتا ہے ، روشنائی میں موجود مقناطیسی چارج کی موجودگی محسوس کرتے ہوئے اشکال کا تعین کرتا ہے ۔ |
998 | magnetic itensity
R Phrase Report Error! | مقناطیسی : یہ
شدت magnetic field کا مترک شدہ نام ہے ۔ |
999 | magnetic levitation (maglev)
R Phrase Report Error! | مقناطیسی ارتفاع : کسی بھاری جسم کو اٹھانے کے لیے قوت ثقل کے مخالف مقناطیسی قوت کا استعمال ۔ |
1000 | magnetic lines of flux R Phrase Report Error! | فلکس کی مقناطیسی لائنیں : مقناطیسی فلکس کثافت کو ظاہر کرنے کا ایک طریقہ ۔ |