Sr. | English Words | Urdu Words |
9456 | MENTION R Noun Report Error! | ذکر ، اشارہ ، تذکرہ ، چرچا ، نام لینا ۔ |
9457 | Mention not, I have already heard your name and studied books of your care in selection of subjects and authors R Phrase Report Error! | کوئی بات نہیں میں نے پہلے ہی آپ کا نام سن رکھا ہے اور آپ کے ادارے کی کتابیں بھی پڑھ چکا ہوں۔ میں آپ کے مضامین اور مصنفین کے انتخاب میں عرق ایزی کی بڑی قدر کرتا ہوں |
9458 | mention the three situations of real hunger? R Phrase Report Error! | حقیقی بھوک کی تین صورتوں کا ذکر کریں؟ |
9459 | MENTIONABLE R Adjective Report Error! | قابل ذکر ۔ تعریف کے قابل ۔ قابل صفت ۔ خوبی والا ۔ خاص پہچان والا ۔ قابل دید ۔ |
9460 | MENTIONABLE R Adjective Report Error! | قابل اِظہار ۔ قابلِ ذِکر ۔ قابلِ توجّہ ۔ لائِقِ تحسین |