Sr. | English Words | Urdu Words |
11011 | METHYLATE R Noun Report Error! | (کیمیا) آکسیجن اور دھاتی اساس کے ساتھ میتھل ملانے سے پیدا ہونے والا نمک ۔ |
11012 | METHYLATE R Verb Report Error! | میتھل ملانا ۔ (خصوصاً روح شراب میں تاکہ پینے کے قابل نہ رھے اور محصول سے بری ہو جائے ۔ |
11013 | METHYLATE R Verb Report Error! | شراب میں میتھل ملانا تاکہ وہ پینے کے قابل نہ رہے اور محصول سے بچ جائے ۔ |
11014 | METHYLATE,METHOXIDE R Noun Report Error! | میتھلیٹ ۔ الکوحَل سے ماخُوذ |
11015 | METHYLATED SPIRIT R Noun Report Error! | میتھل ملی ہوئی شراب ۔ |