Sr. | English Words | Urdu Words |
4686 | MARION`S DISEASE R Noun Report Error! | ایک مَرض کا نام ہے ۔ اندرُونی بولی می ایٹس کی ہائیپَر ٹَرافِک سیٹنوسِس |
4687 | mariotte,s law R Phrase Report Error! | میریٹ کا قانون : وہ نام جس سے بوائل کا قانون براعظم یورپ میں مشہور ہے ۔ |
4688 | MARIPOSA LILY R Noun Report Error! | کیلیفورنیا اور میکسیکو میں پیدا ہونے والا ایک پودا ۔ |
4689 | MARIPOSA LILY,MARIPOSA TULIP R Noun Report Error! | تِتلی سوسَن ۔ شَمالی امریکا کا کوئی سوسنی پودا جِس کے پھُول سَفید ، زَرد یا ہَلکے بَنَفشی ہوتے ہیں ۔ |
4690 | MARIR R Name Report Error! | مریر: دلیر ۔بہادر ۔ جری ۔ |