Sr. | English Words | Urdu Words |
15531 | MOLARITY R
Report Error! | مولیریٹی ۔ ایک لٹر محلول میں منحل کے مولز کی تعداد لیبارٹری میں کام کرنے کے لیے یہ اکائی نہایت موزوں رہتی ہے ۔کیونکہ معلوم مولیریٹی کے آبی محلول منحل کی معمولی مقداروں کا قزن کر کے اور محلول حجم مقررہ پیمانوں سے معلوم کر کے آسانی سے تیار کیے جا سکتے ہیں ۔ |
15532 | MOLARITY R Noun Report Error! | کمیَّت |
15533 | MOLARS R Adjective Report Error! | مولرز ۔ ڈاڑھیں ۔ پیسنے اور چبانے والے دانت ۔ ممالیہ جانداروں کے آخری دانت جو مستقل ہوتے ہیں ۔ |
15534 | MOLARS R Adjective Report Error! | داڑھ کے دانت ۔ |
15535 | MOLARY R Adjective Report Error! | چبانے والا ۔ پیسنے والا ۔ |