Sr. | English Words | Urdu Words |
8311 | MEGALOPYGIDAE R Adjective Report Error! | میگالو پائیگیڈا ۔ پتنگوں کا خاندان ۔ جبڑے کے محاسن نہیں ہوتے ۔ تھوتھنی کمزور اور اعضائے گوش نہیں ہوتے ۔ |
8312 | MEGALOSAM R Adjective Report Error! | میگالوسم ۔ دیوہیکل گوشت خور ڈائنوسار ۔ یہ جراسک اور قشری ادوار میں پائے جاتے تھے ۔ |
8313 | MEGALOSAUR R Noun Report Error! | گوشت خور عظیم سوسمار ۔ |
8314 | MEGALOSAURIAN R Noun Report Error! | عظیم سوسمار ۔ |
8315 | MEGALOSAURUS R Noun Report Error! | ایک جِنس کا بڑا گوشت خور ڈینو سار جِس کی پِچھلی ٹانگیں لمبی اور اگلے پیر یا بازو چھوٹے ہوتے ہیں ۔ |