Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | MACHINE HOUR RATE R
Report Error! | مشین کی رفتار کے مطابق مصنوعات کی لاگت مقرر کرنے کا طریقہ |
207 | MACHINE IDENTIFICATION R Noun Report Error! | مشین آئیڈینٹی فیکیشن ۔ ایک کوڈ جس کی مدد سے ایک ایگزیکیوٹنگ پروگرام کمپیوٹر اور دوسرے آلات جن کے ساتھ یہ آپریٹ کررہا ہوتا ہے کی شناخت اور خصوصیات کا تعین کرسکے ۔ |
208 | MACHINE IND R Adjective Report Error! | مشین کل آلہ ۔ |
209 | MACHINE INDEPENDENT R Adjective Report Error! | مشین انڈیپینڈنٹ ۔ پروگرام ہونایا ہارڈ وئیر کا کوئی حصہ جسے ایک سے زائد کمپیوٹرز پر کسی قسم کی ترمیم کیے بغیر یا بہت تھوڑی ترمیم کے ساتھ چلایا جاسکے ۔ |
210 | MACHINE INSTRUCTION R Noun Report Error! | مشین انسٹر کشن ایک ہدایت ایکشن سٹیٹمنٹ جو مشینی کوڈ میں ہو جسے پروسیر یا مائیکرو پروسیر سے براہ راست ایگزیکیوٹ کیا جاسکے ۔ |