| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 22201 | MYCETOZOAN R Noun Report Error! | فطر حوین ۔ |
| 22202 | MYCETOZOON R Adjective Report Error! | مائی سیٹوزون ۔ فطرات لعابی ۔ فطر حوینات ۔ ایسے اجسام جو پودے اور حیوان کے خواص کا مظاہرہ کرتے ہیں اگرچہ انہیں حیوان سمجھا جاتا ہے ۔ سلائم فنجائی ۔ |
| 22203 | MYCIFRADIN R
Report Error! | نیو مائی سین کا تجارتی نام ۔ |
| 22204 | MYCIFRADIN R
Report Error! | مائیسی فریڈن ۔ نیوئیسین ۔ |
| 22205 | MYCIN R Combining Form Report Error! | ضد حیوی مرکبات میں مستعمل جو فطر یا پھپھوندے سے تیار کیے جاتے ہیں ۔ فطری ۔ |