Sr. | English Words | Urdu Words |
15701 | MOLLUSC R Noun Report Error! | پلپلے جسم اور سخت خول والے جانور ، گھونگھا ، سیپی ۔ |
15702 | MOLLUSC / MOLLUSK R Noun Report Error! | صدفہ ۔ صدف نما جانور ۔ سیپ ۔ گھونگا ۔ نرم تن ۔ رخوہ ۔ |
15703 | MOLLUSCA R Adjective Report Error! | مولسکا ۔ صدفئیے ۔ غیر اجزائی سہ نہوضی غیر حبلی جانداروں کا فائلم ۔ نرم تن خشکی پہ رہنے والے تازہ پانیوں میں رہنے والے اور سمندری حیوانات کی ۹۰ ہزار انواع ہیں ۔ |
15704 | MOLLUSCA R Noun Report Error! | حیوانیات صدفیہ ۔ نرم تناں ۔ |
15705 | MOLLUSCAN R Adjective Report Error! | صدفی ۔ رخوی ۔ |