Sr. | English Words | Urdu Words |
20046 | MULTIPLE SHOP,MULTIPLE STORE R Noun Report Error! | دُوکان ۔ اسٹور جو اپنے جیسے اور اسٹوروں کے مجموعے کا رکن ہو ۔ اور ایک ہی مالک کے تحت ہو ۔ |
20047 | MULTIPLE STANDARD R Noun, Adjective Report Error! | کئی مصنوعات کی اوسط قیمت سے حاصل کردہ معیار قدر ۔ |
20048 | MULTIPLE STAR R Noun Report Error! | نجومِ مضاعف ۔ ستاروں کا جمگھٹا ۔ جو بظاہر ایک ہی مرکزِ ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔ |
20049 | multiple star R Phrase Report Error! | نجوم متعددہ ، نجوم مضاعف : ستاروں کا نظام جو تین یا زیادہ اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے ۔ وہ قوت کشش کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ملحق ہوتے ہیں ۔ |
20050 | MULTIPLE TARIFF R Noun Report Error! | محصول درآمدو برآمد کی مختلف شرح ۔ |