Sr. | English Words | Urdu Words |
10751 | METENSOMATOSIS R Noun Report Error! | باز تجسیم ۔ جسمانی عناصر کی تبدیلی ۔ مختلف روحوں کا ایک ہی جسم میں منتقل ہو جانا ۔ |
10752 | METEOR R Noun Report Error! | انوار شمالی ۔ اگیا بیتال ۔ کوئی فضائی مظہر ۔ مظہرجوی۔ حادثہٴ جوی ۔ |
10753 | METEOR R Adjective Report Error! | گزران ۔ |
10754 | meteor R Phrase Report Error! | شہابہ ، شہاب ثاقب : بیرونی فضا سے آنے والے ٹھوس اجسام ۔ یہ عموماً پتھر یا دھات کے ٹکڑے ہوتے ہیں ۔ جوز مینی فضا میں داخل ہوتے ہیں جل اٹھتے ہیں ۔ |
10755 | METEOR R Noun Report Error! | شہابیہ ۔ ٹُوٹا ہُوا تارا ۔ شہابِ ثاقب ۔ |