Sr. | English Words | Urdu Words |
17496 | MORNING SICKNESS R Noun Report Error! | صبح کی متلی ۔ صبح کے وقت کا امتلا جو حمل کے ابتدائی مہینوں کی خصوصیات میں شامل ہے ۔ |
17497 | MORNING SICKNESS R Adjective Report Error! | ایام حمل کی متلی یا قے یا دونوں ۔ |
17498 | MORNING SICKUESS R Idiom Report Error! | حمل کے ابتدائی مراحل میں صبح کے وقت متلی آنا ۔ |
17499 | MORNING STAR R
Report Error! | صبح کا ستارہ ۔ |
17500 | MORNING STAR R Noun Report Error! | ستارہ صبح ۔ طلوعِ آفتاب سے پہلے ۔ مشرق کی جانب نظر آنے والا روشن ستارہ ۔ صبح کا تارا ۔ سُوک ۔ |