Sr. | English Words | Urdu Words |
20071 | MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ضرب ۔ ضرب دینے کا کام یا عمل ۔ ضرب دیے جانے کی حالت ۔ حالتِ افزایش ۔ |
20072 | multiplication R Phrase Report Error! | ضرب وہ عمل جس کے دریعے کسی دئیے ہوئے عد یا مقدار کو اسی عدد یا مقدار میں کئی متبہ جمع کیا جاسکے ۔ |
20073 | MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ضرب دینے کا عمل ، ازدیاد ، بڑھوتری ۔ |
20074 | MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ضرب دینے کا عمل بڑھائو اضاف وہ عمل جس کے ذریعے کسی دیے ہوئے عدد یا مقدار کو اس عدد یا مقدار میں جمع کیا جاسکے ۔ |
20075 | MULTIPLICATION TABLE R Noun Report Error! | پہاڑا ۔ جدولِ ضرب ۔ جدول جو تمام سادہ اعداد کے باہمی حاصل ضرب پر مشتمل ہو ۔ |