Sr. | English Words | Urdu Words |
5806 | MASTER PLAN R Noun Report Error! | ماسٹر پلان ۔ جامع منصوبہ ۔ بڑا منصوبہ ۔ ہمہ گیر منصوبہ ۔ |
5807 | MASTER PORTER SHIPG R Adjective Report Error! | مزدور ۔ |
5808 | MASTER RACE R Noun Report Error! | شاہ نَسَل ۔ اعلیٰ نَسَل ۔ وہ لوگ جو خُود کو دُوسروں سے بَرتَر سَمَجھتے ہیں ۔ وہ قَوم جو خُود کو دُوسروں سے بَرتَر سَمَجھتی ہے ۔ |
5809 | MASTER RECORD R Noun Report Error! | ماسٹر ریکارڈ ۔ ماسٹر فائل میں ریکارڈ ؛ مثال کے طور پر توصیفی اور سمری ڈیٹا جو اس آئٹم سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ریکارڈ کا موضوع ہے ۔ |
5810 | MASTER RESELLER R Noun Report Error! | ماسٹر ریسلر ۔ کمپیوٹر کے سازو سامان بنانے والوں کی طرف سے ان ڈیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز تفویض کیا جانے والا سٹیٹس جو مخصوص معیار پر پورا اترے ہوں ، عموما یہ سٹیٹس ریسلر سے اشیاء کی فروخت کی متوقع تعداد کے متعلق ہوتا ہے ۔ |