Sr. | English Words | Urdu Words |
5616 | mass defect R Phrase Report Error! | فرق کمیت : مرکزے کے کمیت اور اس کے اجزاء نکلیونز کی کمیتوں کے مجموعہ میں فرق ۔ |
5617 | MASS DEFECT R
Report Error! | فرق کمیت ۔ ایک نیوکلیئس کی کمیت اور اس کے اجزائی نیوکلیون کی کمیتوں کے میزان میں پایا جانے والا فرق کمیتی فرق کے مساوی توانائی کمیت توانائی کی بنیاد پر ایک نیوکلیئس کو مہیا کی جائے تو یہ اپنے اجزائی نیوکلیونز میں تقسیم ہوجاتا ہے ۔ |
5618 | MASS DEFECT R Noun Report Error! | فَرقِ کمیّت ۔ مَرکَزے کے کمیتی عدد اور اُس کے تَرکیبی ذَرّات کے عظیم تَر کُل کی کمیّت کے دَرمیان فَرق جو اُس توانائی کے برابر ہوتا ہے جو مَرکَزے کی تَشکیل سے خارَج ہوتی ہے ۔ |
5619 | MASS EDUCATION R
Report Error! | عوام کی تعلیم ۔ |
5620 | MASS EDUCATION R Adjective Report Error! | بڑے جتھوں کی تعلیم ۔ |