Sr. | English Words | Urdu Words |
16736 | MONOTREMATA R Adjective Report Error! | مونو ٹریمیٹا ۔ بیضہ زا پستانیہ ۔ ایسے ممالیہ جو انڈے دیتے ہیں ۔ ان کے بول و بزار اور تولید کے نظام ہوتے ہیں ۔ |
16737 | MONOTREMATOUS R Adjective Report Error! | بیضہ زاپستان داراں سے متعلق ۔ |
16738 | MONOTREME R Noun Report Error! | انڈے دینے والا میمل ۔ بیضہ زا میمل ۔ میمل کے نچلے درجے کے میمل ۔ انڈے دینے والا ۔ |
16739 | MONOTREME R Noun Report Error! | بیضہ زا پستانیہ ۔ |
16740 | MONOTREME R Adjective Report Error! | ایسے جاندار جن کا پاخانہ اور پیشاب کرنے کا ایک ہی راستہ ہو ۔ |