Sr. | English Words | Urdu Words |
8996 | MEMORY BANK R Noun Report Error! | بڑے کمپیوٹر نظام کا وہ حصہ جو اطلاعات ذخیرہ کرتا ہے ۔ |
8997 | MEMORY BANK R Noun Report Error! | میموری بنک ۔ مدر بورڈ پر ایک طبعی لوکیشن جہاں میموری موڈیول داخل کیے جاسکتے ہیں ۔ |
8998 | MEMORY BOARD R Noun Report Error! | میموری بورڈ ۔ ایک پلگ ان پرنٹڈ سرکٹ بورڈ جس میں ایک یا زائد میموری چپس ہوتی ہیں ۔ |
8999 | MEMORY CHIP R Noun Report Error! | میموری چپ ۔ ایک انٹیگریٹڈ سرکٹ جو میموری ذخیرہ کرنے کے لیے مخصوص ہوتا ہے ۔ |
9000 | MEMORY COMP R Adjective Report Error! | کمپیوٹر کا وہ حصہ جو خاص معلومات کو فوری رسائی کے لیے محفوظ کرتا ہے ۔ |