Sr. | English Words | Urdu Words |
15571 | MOLE R Noun Report Error! | تل بعض تل گول کی بجائے چوڑے بھی ہوتے ہیں بعض اُبھرے ہوئے جن سے بال اُگے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |
15572 | MOLE R Noun Report Error! | تل ، خال ، مسا ، لوتھ ۔ |
15573 | MOLE R Noun Report Error! | چھچھوندر ، کورموش ۔ |
15574 | MOLE R Noun Report Error! | گودی یا پانی کے اندر بنایا ہُو ا راستہ ، پتھر کی دیوار جو سمندر میں بنائی جائے ۔ |
15575 | MOLE R Noun Report Error! | خال ۔ مَسّا ۔ تِل ۔ پیدائشی نِشان ۔ ایک جِلدی اُبھار جو پِگمِنٹ پَیدا کَرنے والے خُلیوں یا خُونی رَگوں کی غَیر مَعمُولی تَکمیل کی وَجَہ سے بَنتا ہے ۔ کِسی شے کی مِقدار کی بُنیادی ایس آئی اکائی ۔ |