Sr. | English Words | Urdu Words |
10456 | METAL BELL R Noun Report Error! | جرس دھات ۔ گھنٹہ دھات ۔ |
10457 | METAL BOND R
Report Error! | میٹل بانڈ ۔ ایک میٹل بانڈ یا دھات سے مراد ایسا مادہ لیا جاتا ہے جو مثبت بار رکھنے والے آیونز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ منفی بار رکھنے والے الیکٹرانز کے قلمی شبکہ میں جما ہوتا ہے ۔ الیکٹرانز پیوست رکھنے والی قوت کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ ان کے بغیر مثبت آیونز ایک دوسرے کو دور دھکیلتے ہیں ۔ |
10458 | METAL CARBONYLS
R
Report Error! | میٹل کار بونائلز ۔ co کے کواڈنیشن مرکبات اور کوئی ایک دھات سے بندھا ہوتا ہے ۔ اس کا جنرل فارمولا m(co)n لکھا جاتا ہے ۔ جس میں 3,2,1=n وغیرہ ہوتا ہے ۔ زیادہ تر عبوری دھاتیں مستحکم کار بونائلیز بناتی ہیں ۔ البتہ v(co)6 کی برقی ہیئت نوبل گیس جیسی ہوتی ہے ۔
|
10459 | METAL CARBONYLS R
Report Error! | میٹل کار بونائیلز ۔ مختلف دھاتوں کے مرکبات جو کاربن مونو آکسائیڈ کے ساتھ بنتے ہیں ۔ |
10460 | METAL CLUSTER COMPOUNDS R
Report Error! | میٹل کلسٹر کمپاﺅنڈز ۔ ایسے میٹل ایٹمز کے گچھوں سے بنے مرکبات جو ہم گرفتہ کوارڈی نیٹ بانڈ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹون کے دھاتی ماخوذات عموماً ( میک ایک) گروپ رکھتے ہیں جن میں حلقہ کی مقامی ردو بدل ظاہر ہوتی ہے ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹونیٹ گردپس جو دھات سے منسلک ہوتے ہیں عموماً اسے چار تک ہوتے ہیں ۔ |