Sr. | English Words | Urdu Words |
10861 | METHANAL R Noun Report Error! | (کیمیا ) آتش گیر گیسی ہائیڈرو کاربن ۔ آتش گیر قدرتی گیس کا جزو ۔ |
10862 | methanal (formaldehyde)
R Phrase Report Error! | میتھانال :hcho فارمولے والا مالیکیول ۔ یہ سادہ ترین ایلڈی ہائیڈ ہے ۔ |
10863 | METHANAL (FORMALDEHYDE, HCHO) R
Report Error! | میتھانال (فارمل ڈی ہائیڈ ) ایک بے رنگ مگر تیز چھبنے والی بو رکھنے والی گیس نقطہ جوش 21 سینٹی گریڈ پانی میں خوب حل پذیر ہے ۔ دافع تعفن اور دافع چھوت ہے حیاتیاتی نمونوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ رنگدار مادوں اور مارمل ڈی ہائیڈ رالوں (بیک لائیٹ) کی تیاری میں بھی استعما کی جاتی ہے ۔ |
10864 | METHANAMIDE OR FORMAMIDE(HCONH2) R
Report Error! | میتھانا مائیڈ یا مارماما ئیڈ ۔ ایک رطوبت بین سیال جو پانی اور الکوحل میں خوب حل پذیر ہر ۔ اسے امونیا اور کاربن مونوآکسائیڈ کے عممل انگیز امتزاج میں بہت زیادہ دباﺅ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے اسے محلل اور پلاسٹک ساز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10865 | METHANDIENONE R Noun Report Error! | جب کسی زخم کے باعث پر وٹین نائٹروجن ضائع ہو جاتی ہے تو میتھاڈینون مفید ہوتی ہے ۔ |