Sr. | English Words | Urdu Words |
11651 | MICROLIGHT R Noun Report Error! | ایک طرح کا معلق مشینی گلائیڈر ۔ (خلبان ۔ ڈھسلنا طیارہ ۔ ) |
11652 | MICROLITE R Noun Report Error! | بِلّورک ۔ دھات کا ریزہ جو قَلَم پذیری کے نتیجہ میں بَنتا ہے اور آتشیں چَٹان میں پایا جاتا ہے ۔ |
11653 | MICROLITH R Noun Report Error! | ( آثاریات) ترشا ہوا سنگ خارا کا ٹکڑا ۔ بطور اوزار یا جزو اوزار ۔ سنگچہ ۔ |
11654 | MICROLITH R Noun Report Error! | سنگریزہ ۔ دقیق قلمی ریزہ ۔ |
11655 | MICROLITHIASIS R Noun Report Error! | کسی عضو میں چھوٹے چھوٹے سنگریزے بننا |