Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | MACILANT R Noun Report Error! | کمزور نحیف |
252 | MACINTOSH R Noun Report Error! | مکنٹوش پرسنل کمپیوٹر ز کی ایک مشہور سیریز جسے ایپل کمپیوٹر کار پوریشن میں متعارف کروایا مکنٹوش سب سے پہلے انے والے پرسنل کمپیوٹرز میں سے ایک تھاجس نے گر افک انٹرفیس شامل کیا او ر سب سے پہلے ساڑھے تین انچ والی فلاپی ڈسکس استعمال کیں ۔ |
253 | MACINTOSH R
Report Error! | اِس شخص کو مُخاطِب کرنے کے لیے جِس کا نام معلُوم نہ ہو ۔ |
254 | MACINTOSH APPLICATION ENVIRONMENT R Noun Report Error! | مکنٹوش ایپلیکیشن انوائرنمنٹ ۔ اوپن آر آئی ایس سی بیسڈ سسٹمز کے لیے ایک سسٹم شیل جو مکنٹوش انٹرفیس ونڈو سسٹم کی ونڈو کے ساتھ مہیا کرتا ہے ۔ |
255 | MACINTOSH APPLICATIONENVIRONMENT R Noun Report Error! | مکنٹوش ایپلیکیشن انوائرنمنٹ اوپن آرآئی ایس سی بیسڈ سسٹمز کے لیے ایک سسٹم شیل جو مکنٹوش انٹرفیس ونڈو سسٹم کی ونڈو کے ساتھ مہیا کرتا ہے ۔ |