Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | MAILBOMB R Noun Report Error! | میل بامب ۔ ای میل ڈیٹا کی ایک کثیر تعداد جو ایک یوزر کے ای میل ایڈریس پر بھیجا جاتا ہے تاکہ یوزر کے میلر پروگرام کو کریش کیا جائے یا یوزر کے مزید آنے والے جائز پیغامات روک دیے جائیں ۔ |
1412 | MAILBOT R Noun Report Error! | میل بوٹ ۔ ایک پروگرام جو ای میل پیغامات کا خود کار جواب دیتا ہے یا پیغامات میں موجود کمانڈ کی بنیاد پر مخفف ایکشنز سرانجام دیتا ہے ۔ |
1413 | MAILBOX R Noun Report Error! | میل باکس ۔ ایک ڈسک ایریا جو ای میل پیغامات کی وصولی کے لیے ایک نیٹ ورک کو تفویض کیا جاتا ہے ۔ |
1414 | MAILBOX R Noun Report Error! | ڈاک ڈبہ ۔لیٹر بکس ۔ڈاک کا صندوقچہ ۔ |
1415 | MAILCOACH R Noun Report Error! | ڈاک لانے لے جانے والی گاڑی ۔ |