Sr. | English Words | Urdu Words |
2641 | MALT R Noun Report Error! | جَو کی شراب ، بوزہ ، شراب سازی کے جو ۔ |
2642 | MALT R Verb Report Error! | اناج یا جَو کا شیعرہ بنانا ، مسلسل خشک ہوا کی وجہ سے جو کا خشک ہو جانا ۔ |
2643 | MALT R
Report Error! | مالٹ شعیری ۔ غلہ کی کونپلیں پھوٹنے پر انہیں گرم کر کے خشک کر لیا جاتا ہے ۔ کونپلیں اینزائم سسٹم کو فعال کردیتی ہیں مالٹ عام طور پر جوار سے تیار کیا جاتا ہے لیکن گندم رائی مکئی اور چاول بھی اس ضمن میں استعمال کیے جاتے ہیں مالٹ کا استعمال مشروب سازی اور غذاﺅں میں ہوتا ہے ۔ |
2644 | MALT R Verb Report Error! | اناج کا شیرہ بنانا ۔ |
2645 | MALT R Noun Report Error! | مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |